Past continuous tense in Urdu

Past continuous tense in Urdu فعل ماضی جاری 

if you want to learn past continuous tense in Urdu than this article is  for you today i will discuss past continuous tense in Urdu with examples  
Table of Content
Past continuous tense in urdu

یہ tense ماضی میں کسی وقت کے دوران کسی کام کے جاری رہنے کے بارے میں بتاتا ہے مثلا

وہ جھوٹ بول رہا تھا

he was telling a lie

 

یہ tense اکثر اوقات ماضی میں کسی ایک کام کے جاری ہونے کے دوران کسی دوسرے کام کے وقوع پذیر ہونے کے بارے میں بھی بتاتا ہے ایسے صورت میں جاری کام کا ترجمہ past continuous tense اور دوسرے وقوع پذیر ہونے والے کام کا ترجمہ past indefinite tense میں کیا جاتا ہے

جب میں سو رہا تھا تو جوڑنے میری گھڑی چرا لیں

 

While I was sleeping the theif stole my watch

 


اردو میں پہچان:

اردو کے ایسے فقرے جن کے آخر میں رہا تھا رہی تھی رہے تھے وغیرہ آئیں تو وہ past continuous tense کے فقرے ہوتے ہیں مثلاً 

علی خط  لکھ رہا تھا

وہ نماز پڑھ رہے تھے

پرندے ہوا میں اڑ رہی تھیں



فعل ( verb) کی فارم:

اس tense میں verb کی ing والی فارم استعمال ہوتی ہے



امدادی فعل (helping verb) : 

اس tense میں امدادی فعل was اور were استعمال ہوتی ہے



جنرل کلیہ



Subject +was/were+  والے فارم  ing + object



مثبت ( affirmative) فقرے:

اس tense کے مثبت پہلو کا ترجمہ ہے ذیل کے لئے کے مطابق کیا جاتا ہے یعنی سب سے پہلے فاعل  پھر فاعل  کے مطابق امدادی فعل (was, were) پھر verb کی ing   والی فارم اور آ خر میں مفعول کا ترجمہ کیا جاتا ہے

Subject +was/were+ فارم ing+ object

 

English

Urdu

People were flying kites

لوگ پتنگ اڑا رہے تھے

He was telling a story

وہ کہانی سنا رہا تھا

The juggler was showing feats

مداری کرتب دکھا رہا تھا

 



نفی (negative) فقرے:

مثبت فقروں کو نفی بنانے کیلئے  امدادی فعلwas یا were کے فوراً بعد not. لگایا جاتا ہے

Subject +was/were +not+ فارم ing+ object

 

English

Urdu

I was not joking with you

میں آپ سے مذاق نہیں کر رہا تھا

The girls were not singing songs

ڑکیاں گانے نہیں گا رہی تھی

He was not cheating me

وہ مجھے دھوکا نہیں دے رہا تھا

 



سوالیہ ( interrogative) فقرے:

فقرون کو سوالیہ بنانے کیلئے امدادی فعل (was, were) کو فاعل subject سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے

Was/were +subject+ فارم ing+ object

English

Urdu

Were they reading the books

کیا وہ کتابیں پڑھ رہے تھے

Was he making a picture

یا وہ تصویر بنا رہا تھا

Who was repairing you house

تمہارے مکان کی مرمت کوں کر تھا



نوٹ: یاد رکھیں کہ he she it یا کسی بھی واحد subject کے ساتھ امدادی فعل was لگتا ہے I کے ساتھ بھی was استعمال ہوتا ہے  لیکن we you they یا کسی بھی جمح فائل subject کی ساتھ امدادی فعلWere لگتا ہے



                                                                           Exercise

1 وہ بڑی مشکل سے گزارا کر رہا تھا

2 دکاندار کم تولتا رھا تھا

3 بوڑھا کمرے میں اونگھ رہا تھا

4 علی کتاب سے نقل نہیں کر رہا تھا 

5 امیر آدمی خیرات نہیں دے رہا تھا

6 دشمن دریا کو عبور نہیں کر رہا تھا

7 کیا ہوا اپنے بھائی کو مار رہا تھا؟

8 کیا وہ بہانے بنا رہا تھا

9 پانی کی سطح بلند کیوں ہو رہی تھی

10 غریب بچے کہاں چیغ رھا تھا



نوٹ مندرجہ بالا فقرون کا حل مندرجہ ذیلpractice میں موجود ہے




                           Practice

1 he was live forth hand to mouth 

2 the shopkeeper were given a short measure

3 the old man were dozes in the room

4 Ali not was copying form the book

5 the rich man was not aims giving 

6 the enemy were not crossed the river 

7 was he beat his brother

8 were he made excuses

9 why was water level rose?

10 where were the poor boy cries?

 so that is end of the past continuous tense in Urdu if have questions regarding this feel free ask in comment sections

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post